ETV Bharat / state

جھارکھنڈ میں کسانوں کے بھارت بند سے ٹریفک متاثر - بھارت بند کال کی وجہ سے بہار جانے والی طویل مسافت کی گاڑیاں کو بند کر دیا

ریاست جھارکھنڈ میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جانب سے بھارت بند کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، اس احتجاج سے گاڑیوں کی نقل و حمل بھی متاثر ہوئی ہے۔

بھارت بند
بھارت بند
author img

By

Published : Mar 26, 2021, 12:14 PM IST

بھارت بند کی کال کے سبب ریاست بھر میں سڑکوں پر گاڑیوں کی نقل و حرکت متاثر ہوئی ہے لیکن دارالحکومت رانچی میں بند کا کوئی خاص اثر نہیں دیکھا جا رہا ہے۔ وہیں ماؤنوازوں کی طرف سے بھارت بند کی حمایت کرنے کی وجہ سے نکسل متاثرہ دیہی علاقوں میں اس کا ملا جلا اثر دیکھا جارہا ہے۔ ماؤنوازوں کے بند میں شامل ہونے سے ریاستی پولیس متحرک ہو گئی ہے۔

بھارت بند کال کی وجہ سے بہار جانے والی طویل مسافت کی گاڑیوں کو روک دیا گیا ہے۔ تاہم قومی شاہراہوں اور دیگر بڑی سڑکوں پر مال بردار گاڑیوں اور نجی گاڑیوں کا آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.