ETV Bharat / state

لالو یادو سے ملاقات پر پابندی - بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو سے ملاقات پر بھی مکمل روک لگا دی گئی ہے،

کورونا کے خوف کو دیکھتے ہوئے لالو پرساد یادو سے ملاقات کرنے والوں پر روک لگا دی گئی. سنیچر کے روز بڑی تعداد میں لوگ ان سے ملاقات کرنے رمس ہسپتال پہنچتے ہیں۔

لالو یادو سے ملاقات پر پابندی
لالو یادو سے ملاقات پر پابندی
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 7:36 PM IST

رانچی: جھارکھنڈ میں کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے مکمل طور پر الرٹ کر دیا ہے، وہیں جھارکھنڈ کے رمس ہسپتال میں زیر علاج بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو سے ملاقات پر بھی مکمل روک لگا دی گئی ہے،سنیچر کے روز لالو یودو سے ملنے بڑی تعداد میں ان کے چاہنے والے رمس پہنچتے ہیں ۔

لالو یادو سے ملاقات پر پابندی
لالو یادو سے ملاقات پر پابندی

اسی دوران ، سکیورٹی اہلکاروں کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر احتیاط کے طور پر لیا گیا ہے۔ فی الحال ، اگلے حکم تک کسی بھی چاہنے والوں کو لالو یادو سے ملنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

لالو یادو سے ملاقات پر پابندی
لالو یادو سے ملاقات پر پابندی

وہیں اس ہفتہ لالو یادو سے بڑی تعداد میں لوگ ملاقات کرنے پہنچے تھے، لیکن انہیں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے جاری حکم کے بعد مایوس لوٹنا پڑا ہے ۔

واضح رہے کہ لالو یادو کی بڑی بیٹی میسا بھارتی بھی اپنے والد سے ملنے کے لئے رانچی آئی ہوئی تھی جبکہ راسٹریہ جنتا دل کے رکن اسمبلی چندن کمار بھی پہنچے تھے لیکن اجازت نہیں ملنے کے بعد انہیں مایوس لوٹنا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.