ETV Bharat / state

پی ایم کیئر فنڈ میں پیسے جمع کرنے کی ضمانت - ویڈیو کانفرنسنگ

ریاست جھارکھنڈ میں شراب کی سمگلنگ کے الزام میں ناگیشور سنگھ کو بیل اس شرط پر دی گئی ہے کہ وہ کورونا کی وبا کے لئے بنائے گئے پی ایم کیئر فنڈ میں 10،000 روپے بطور جرمانہ جمع کروائے گا۔

Bail granted on condition of depositing 10 thousand in PM Care Fund
پی ایم کیئر فنڈ میں پیسے جمع کرنے ضمانت
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 8:48 PM IST

جج دیپک روشن نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں مقدمے کی سماعت کی۔

جس کے بعد ضمانت کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Bail granted on condition of depositing 10 thousand in PM Care Fund
پی ایم کیئر فنڈ میں پیسے جمع کرنے ضمانت

جج نے اپنے رہائشی دفتر سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالتی کارروائی مکمل کی۔

جب کہ درخواست گزار کے وکیل اور سرکاری وکیل نے اپنااپنا پہلو پیش کیا۔

عدالت نے فریقین کی سماعت کے بعد ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ انہوں نے ملزم کو 10 ہزار روپے بطور جرمانہ وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں جمع کرنے کا حکم دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.