ETV Bharat / state

کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک

ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی سے متصل برہہ گاؤں میں محکمہ بجلی کی لاپروائی سے ایک نوجوان کی درد ناک موت ہو گئی جبکہ کرنٹ کی زد میں آنے سے دو نوجوان جھلس گئے۔

محکمہ بجلی کی لاپرواہی سے ایک کی موت
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 8:04 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:42 PM IST

وہیں دونوں افراد کو رمس اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق علاقے میں رورل الیکٹریفیکشن کے تحت بجلی کے تار پر کام چل رہا تھا۔ اسی دوران تار میں کرنٹ آگیا جس کی وجہ سے گڈو بھویان نامی شخص کو تیز جھٹکا لگنے سے اس کی موت ہوگئی۔

محکمہ بجلی کی لاپرواہی سے ایک کی موت
گڈو بوکارو کے پپراڈیہی کا رہنے والا تھا۔اس لاپروائی کی وجہ سے دیگر دو نوجوان بھی جھلس گئے، جس میں سے ایک کی شناخت امر کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ ایک ٹھیکے دار کو رورل الیکٹریفیکیشن کے کام کی ذمہ داری دی گئی تھی۔اسی سلسلے میں گڈو بجلی کے کھمبے پر چڑھا تھا لیلکن محکمہ بجلی کی اس لاپروائی کے بعد ابھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ اس خبر کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ حادثے کی جگہ پر اکٹھا ہوگئے۔

Intro:Body:

dg

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.