ETV Bharat / state

اسپیشل ٹرین سے 459 مہاجر مزدور بوکارو پہنچے

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 2:14 PM IST

کورونا کے سبب ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے کیرلا کے کنور میں پھنسے جھارکھنڈ کے مہاجر مزدور سمیت دیگر لوگ خصوصی ٹرین سے اپنی آبائی ریاست جھارکھنڈ پہنچ گئے ہیں۔

459 migrant workers arrive by special train in bokaro jharkhand
اسپیشل ٹرین سے 459 مہاجر مزدور بوکارو پہنچے

انتظامی ذرائع نے بتایا کہ خصوصی ٹرین سے بوکارو پہنچنے پر سبھی مزدوروں کی میڈیکل اسکریننگ کرکے سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کراتے ہوئے ان کے ضلع کی گاڑیوں میں بٹھاکر روانہ کر دیا گیا۔ بوکارو پہنچے 459 مہاجر مزدور اور دیگر لوگوں کو بسوں سے ان کے اضلاع کے لیے روانہ کیا گیا۔

کیرلا کے کنور سے لائے گئے لوگوں میں بوکاروں کے 37، چترا کے 16، گڑھوا کے آٹھ، پلامو کے 36، لاتہیار کے 19، ہزاری باغ کے 49، دھنباد کے 42، گملا کے 10، لوہر دگا کے 103، سم ڈیگا کے 23، رانچی کے 78، کھونٹی کے 14، مغربی سنگھ بھوم کا ایک، سرائے کیلا۔ کھرسوا کا ایک، مشرقی سنگھ بھوم کے 11 اور سم ڈیگا کے 23 افراد شامل ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.