ETV Bharat / state

جھارکھنڈ: چار نکسلی گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد - چار نکسلیوں کو گرفتار کرلیا گیا

اتوار کے روز بانو تھانے کے علاقے میں کانارون جنگل میں سرچ آپریشن کے بعد چار نکسلیوں کو گرفتار کیا گیا۔

جھارکھنڈ میں چار نکسلی گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

author img

By

Published : Nov 2, 2020, 10:55 AM IST

جھارکھنڈ کے سمڈیگا ڈسٹرکٹ میں کالعدم پیپلز لبریشن فرنٹ آف انڈیا (پی ایل ایف آئی) تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار نکسلیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ شمس تبریز نے بتایا کہ اطلاع کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں نے اتوار کے روز بانو تھانہ کے علاقے کانارون جنگل میں سرچ آپریشن کیا اور چار نکسلیوں کو گرفتار کرلیا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر نکسلیوں نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اہلکاروں نے ان کا پیچھا کیا اور انھیں پکڑ لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نکسلیوں کے قبصے سے ملکی ساخت کی رائفل اور آٹھ کارتوس برامد کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.