ETV Bharat / state

جموں: پھر سے ہفتہ وار لاک ڈاون

جموں ضلع مجسٹریٹ سشما چوہان کے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق جمعہ کو شام چھ بجے سے پیر کو صبح چھ بجے تک یہ لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔

پھر سے ہفتہ وار لاک ڈاون
پھر سے ہفتہ وار لاک ڈاون
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 4:01 PM IST

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سشما چوہان کے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق جموں میں جمعہ کو شام چھ بجے سے پیر کی صبح چھ بجے تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔

پھر سے ہفتہ وار لاک ڈاون

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک اضافے کے پیش نظر جموں شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے جس کا نفاذ جمعہ کے چھ بجے سے پیر کے روز صبح چھ بجے تک رہتا ہے۔

عوامی نقل و حمل پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کی وجہ سے اب دوبارہ کاروباری سرگرمیاں معطل ہو گئیں ہیں جو کہ پیر کے روز چھ بجے تک رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اہلخانہ نے لاپتہ نوجوان سے گھر واپس آنے کی التجا کی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سشما چوہان کے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق جمعہ کو شام چھ بجے سے پیر کو صبح چھ بجے تک یہ لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ساتھ ہی جموں کی چہل پہل سے بھرپور سڑکیں ویران نظر آ رہی تھیں، اس سے قبل جموں میں مارچ میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.