ETV Bharat / state

جموں: بجالتا میں ترقی کے لئے ووٹنگ - ddc election in bajalta in jammu

رائے دہندگان نے علاقے میں مختلف مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس کا حل بہت ضروری ہے۔

voter casts
voter casts
author img

By

Published : Dec 7, 2020, 4:03 PM IST

جموں ضلع کے بجالتا میں ڈی ڈی سی (ڈی ڈی سی) انتخابات کے تحت چوتھے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ اس دوران بڑی تعداد میں رائے دہندگان پولنگ مراکز پر پہنچے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

جموں: بجالتا میں ترقی کے لئے ووٹنگ

بجالتا کے پولنگ مرکز پر رائے دہندگان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان کے لئے جموں و کشمیر کی ترقی اہم ہے اور اسی ایشو پر وہ تمام لوگ ووٹ دینے کے لئے آئے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے سامنے سڑک، بجلی پانی سمیت مختلف قسم کے مسائل درپیش ہیں، جس کا نپٹارہ کیا جانا بہت ضروری ہے۔

واضح ہو کہ آج جموں و کشمیر کے 19 اضلاع میں ڈی ڈی سی انتخابات کے تحت ووٹ ڈالے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.