ETV Bharat / state

جموں: محکمہ مال کی گھر سے گھر تک مہم جاری

اس مہم کے تحت محکمہ مال کی جانب سے ہر ہفتے بدھ کے روز لوگوں کے گھر تک رسائی کر کے ان کو محکمہ سے متعلق ضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Village level Camps
گھر سے گھر تک
author img

By

Published : Jul 16, 2021, 8:40 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کے حکم کے مطابق محکمہ مال کی جموں ضلع میں 'گھر سے گھر تک' مہم مسلسل جاری ہے۔ اس مہم کے تحت محکمہ مال کی جانب سے ہر ہفتے بدھ کے روز لوگوں کے گھر تک رسائی کر کے ان کو محکمہ سے متعلق ضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Village level Camps
گھر سے گھر تک

یہ بھی پڑھیں:

ادھمپور: مہنگائی کے خلاگ کانگریس کارکنان کا احتجاج

Village level Camps
گھر سے گھر تک

اس مہم کے تحت گزشتہ ایک ماہ میں جموں ضلع کے مختلف علاقوں میں محکمہ کی جانب سے 2073 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زمین کی حصولی کے 650 اور صحت کارڈوں کو جاری کرنے کے لیے 4638 لوگوں کا اندراج بھی کیا گیا ہے۔ محکمہ مال کے ایک آفیسر نے بتایا کہ اس مہم کے تحت ہر ہفتے ایک دن پروگرام منعقد کر کے 150 گاﺅں کے مکینون کو سہولیات فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.