ETV Bharat / state

Jammu Hate Speech Case جموں میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں دو گرفتار - Two held for raising provocative slogans in Jammu

جموں و کشمیر پولیس نے دو ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام ہے۔ پولیس نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ کسی ذات یا برادری کے مذہبی جذبات کو اگر ٹھیس پہنچائی جائے تو یہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ Two arrested for hurting religious sentiments in Jammu

Religious Hurting Case in Jammu
Religious Hurting Case in Jammu
author img

By

Published : Aug 21, 2023, 10:29 AM IST

Updated : Aug 21, 2023, 10:42 AM IST

جموں: جموں میں مذہبی کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں دو افراد کی گرفتاری ہوئی ہے۔ جموں میں حال ہی میں منعقدہ ایک ریلی میں ایک خاص طبقے کے خلاف قابل اعتراض نعرے لگانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے یہ بھی کہا کہ "کسی بھی برادری کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز اس واقعہ پر جموں و کشمیر انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور سوال کیا تھا کہ کیا نعرہ لگانے والوں کے خلاف کوئی کارروائی کی جا رہی ہے۔ Two arrested for raising slogans 'hurting religious sentiments' in Jammu

  • FIR No. 107/2023 U/S 295-A,147 IPC, P/S Pacca Danga has been lodged. Two accused have been arrested. More arrests will follow. Such incidents hurting religious sentiments of any community will not be tolerated in Jammu.

    — Police Media Centre Jammu (@ZPHQJammu) August 20, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں:

سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'X' ( ​​ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں محبوبہ نے ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ "جب لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کشمیر میں ترنگا یاترا میں مصروف تھی، جموں میں ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں دائیں بازو کے انتہا پسندوں نے کھل کر مسلم نسل کشی کی بات کی۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ نے اپنی اس پوسٹ میں ریلی کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مزید کہا کہ جموں میں ریلی میں 'قتل سے متعلق نعرے' لگائے گئے۔

انہوں نے سوال کیا کہ انتظامیہ نے ان مجرموں کے خلاف کیا کارروائی کی ہے؟ پولیس میڈیا سینٹر جموں نے اتوار کو پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے واضح کیا کہ دو ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مستقبل میں مزید گرفتاریاں ہوں گی۔ جموں میں کسی بھی کمیونٹی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے ایسے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ جس پر محبوبہ نے کہا کہ میں پولیس کی اس 'تیز کارروائی' کی تعریف کرتی ہوں۔

Last Updated : Aug 21, 2023, 10:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.