ETV Bharat / state

کشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروس کے دو افسران کا تبادلہ - جموں و کشمیر انتظامیہ

محمد شاہد سلیم ایڈیشنل سکریٹری اور اشیش گپتا جوائنٹ کمشنر میونسپل کارپوریشن جموں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

Kashmir Administrative Service
کشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروس
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 6:40 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کو کشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروس (کے اے ایس) کے دو افسران کا تبادلہ کردیا۔

اس ضمن میں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے ایک حکمنامہ جاری کیا جس میں محمد شاہد سلیم ایڈیشنل سکریٹری کا مینیجنگ ڈائریکٹر جے اینڈ کے ہاوسنگ بورڈ میں تقرر کیا گیا، وہیں اشیش گپتا جوائنٹ کمشنر میونسپل کارپوریشن جموں کو ایڈیننل سکریٹری گورنمنٹ ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.