ETV Bharat / state

Traffic Resumes on Jammu-Srinagar Highway: سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

محکمہ ٹریفک کے ایک عہدیدار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سرینگر۔جموں قومی شاہراہ کو آج صبح  ٹریفک کی آواجاہی کے لئے کھول دیا گیا ہے۔Srinagar-Jammu highway Open

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال
سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال
author img

By

Published : Feb 28, 2022, 10:09 AM IST

وادی کشمیر کو زمینی راستے سے بیرون دنیا کے ساتھ جوڑنے والی واحد قومی شاہراہ پر اتوار اور سنیچر وار کے روز ٹریفک کی نقل وحمل متاثر رہی پسیاں او ر مٹی کے تودے گر آنے کے باعث شاہراہ کو احتیاطی طور پر ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند رکھا گیا تھا۔ Jammu-Srinagar National Highway

محکمہ ٹریفک کے ایک عہدیدار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سری نگر۔جموں قومی شاہراہ کو آج صبح ٹریفک کی آواجاہی کے لئے کھول دیا گیا ہے۔light vehicles plying from both sides

انہوں نے بتایا کہ شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔ Traffic Resumes On Jammu-Srinagar Highway

قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی یہ شاہراہ موسم سرما کے دوران زیادہ تر بند ہی رہتی ہیں جس سے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Srinagar-Jammu National Highway Closed: جموں سرینگر قومی شاہراہ پھر ٹریفک کی نقل حرکت کے لیے بند

وادی میں ان ایام کے دوران جہاں بازاروں میں اشیائے ضروریہ بالخصوص اشیائے خوردنی کی قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں گراں بازاری بھی بام عروج پر پہنچ جاتی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.