ETV Bharat / state

جموں میں کورونا کا ایک اور مشتبہ مریض - corona virus

جموں و کشمیر کے جموں خطے میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو بھگوتی نگر میں واقع امرناتھ مسافر گھر میں رکھا گیا ہے۔

جموں میں کورونا کی ایک اور مشتبہ
جموں میں کورونا کی ایک اور مشتبہ
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 7:55 PM IST

یہ خاتون آج صبح ہی اٹلی سے دہلی پھر فلائٹ سے جموں پہنچی تھی۔ اسے ایئرپورٹ پر اسکریننگ کر کے جی ایم سی کی جانب سے بنائے گئے بھگوتی نگر وارڈ میں داخل کر ٹیسٹ کے سیمپل باہر بھیج دیے گئے ہیں۔

جموں میں کورونا کی ایک اور مشتبہ

ویسے تو جموں میں کورونا وائرس سے متاثر دو مشتبہ کو جی ایم سی کے آئسولیشن میں رکھا گیا ہے اور ہسپتال انتظامیہ کے ذرائع کی مانیں تو دونوں میں کورونا پازیٹیو پایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.