ETV Bharat / state

جموں یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاج - جموں یونیورسٹی انتظامیہ نے ان سے وعدہ کیا تھا

طلبا یونین اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے بینر تلے جموں یونیورسٹی کے باہر طلبا نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج اور نعرے بازی کی اور ایڈمیشن کی فیس میں کمی کرنے کی مانگ کی۔

students protest outside jammu university in jammu and kashmir
جموں یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاج
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 6:52 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں میں اے بی وی پی کے کارکنان و جموں یونیورسٹی کے دیگر طلبا نے ایڈمیشن کی فیس میں کمی کرنے کو لےکر جموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

جموں یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاج

جموں یونیورسٹی کے مین گیٹ کے باہر طلبا نے اپنے مطالبات کو لےکر نعرے بازی کی اور ایڈمیشن فیس میں کمی کرنے کی مانگ کی۔

فوج کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ، پانچ زخمی

احتجاج کر رہے طلبا کا کہنا ہے کہ جموں یونیورسٹی انتظامیہ نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ فیس میں کمی کی جائے گی، تاہم صرف 500 روپے کی کمی کی گئی ہے جو کہ طلبا کے ساتھ نا انصافی ہیں اور ایک بھدا مزاق ہے۔

students protest outside jammu university in jammu and kashmir
جموں یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاج

طلبا نے جموں یونیورسٹی و کلسٹر یونورسٹی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ایڈمیشن فیس و امتحان فیس میں 50 فیصد کمی کی جائے، ورنہ طلبا سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.