ETV Bharat / state

لگاتار بارش سے جموں سرینگر قومی شاہراہ بند - srinagar jammu highway closed due to heavy rainfall

جموں سرینگر قومی شاہراہ آج پھر آمد رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

لگاتار بارش سے جموں سرینگر قومی شاہراہ بند
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 12:47 PM IST

آج صبح سے لگاتار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور تیز بارش ہونے کی وجہ سے رام بن، بانہال کے مختلف مقامات پر مٹی کے تودے اور پتھر گرنے کی وجہ سے شاہراہ کو آمد رفت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

لگاتار بارش سے جموں سرینگر قومی شاہراہ بند

وہی پتھر گرنے سے ایک تویرا میں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوا۔وہی رام سو میں بھی بھاری پسی گر آئی ہے۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

sajidah
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.