ETV Bharat / state

SPO Killed After Being Hit by Truck ٹرک کی ٹکر سے ایس پی او کی موقع پر موت - SPO Died in Road Accident

جموں سدرا روڈ پر اوور لوڈ ٹرک کی ٹکر سے ایک ایس پی او موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ Jammu Road Accident

SPO killed after being hit by a truck
ٹرک کی ٹکر سے ایس پی او کی موت
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 12:24 PM IST

Updated : Nov 16, 2022, 2:31 PM IST

جموں: جموں باغ چوک کے پاس ٹرک کی ٹکر سے اسپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 27 سالہ ایس پی او رجت چودھری (ساکن بسنا) کو 16 ٹائر والی ٹرک نے اس وقت ٹکر مار دی جب وہ صبح تقریباً ساڑھے چار بجے باغ بہو سدرا چوک پر ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔ SPO Died in Road Accident

ٹرک کی ٹکر سے ایس پی او کی موت

زخمی ایس پی او کو گورنمنٹ ہسپتال جموں لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ تمام قانونی اور طبی کارروائی کی تکمیل کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ اس معاملے میں ٹرک ڈرائیور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور گاڑی کو ضبط کر لیا گیا ہے جب کہ زخمی ڈرائیور کو میڈیکل ہسپتال منتقل کیا گیا کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Last Updated : Nov 16, 2022, 2:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.