ETV Bharat / state

جموں سے دفعہ 144 ہٹائی گئی - انٹرنیٹ خدمات

جموں میں تقریباً چار دنوں بعد دفعہ 144 ہٹا دی گئی ہے۔ 4 اگست کی رات کو ضلع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی۔

جموں سے دفعہ 144 ہٹائی گئی
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 5:57 PM IST

جموں و کشمیر میں نازک حالات کے مد نظر دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی، لیکن اب جموں سے ضلع مجسٹریٹ سشما چوہان کے جاری لیٹر کے ذریعہ جموں سے دفعہ 144 ہٹا لی گئی ہے۔

section 144 withdrawn from jammu
جموں سے دفعہ 144 ہٹائی گئی

دفعہ 144 ہٹنے کے بعد ضلع انتظامیہ بالکل بھی ڈھیل نہیں دینا چاہتی اب بھی معاملے کی حساسیت برقرار ہے۔ کٹھوعہ میں آج اسکول کالج کھول دیے گئے تھے۔ لیکن جموں میں کل سے اسکول کالج کھلیں گے۔

انٹرنیٹ خدمات کب سے شروع ہوں گی ابھی انتظامیہ کی طرف سے کوئی معلومات نہیں دی گئی ہے۔

Intro:जम्मू में करीब चार दिनों के बाद धारा 144 को पूरी तरह से हटा लिया गया है...आपको बता दें जम्मू में 4 अगस्त देर रात को ही ज़िला उपयुक्त द्वारा धारा 144 को लगा दिया गया था

Body:बता दें धारा 370 हटने के बाद से ही प्रशासन बिल्कुल भी ढील नहीं देना चाहता था जिस कारण जम्मू संभाग के अलग अलग इलाकों में इंटरनेट सेवाएं , स्कूल कॉलेज, और धारा 144 को लगाया गया था...लेकिन सामान्य हालातों को देखते हुए आज कठुआ और साम्बा ज़िले में स्कूल कॉलेज खोल दिये गए थे...

Conclusion:इसके साथ साथ कल से जम्मू में भी स्कूल कॉलेज खोल दिये जायेंगे...हालांकि इंटरनेट सेवाएं कब चालू होंगी इसकी अभी पशासन द्वरा कोई जानकारी नहीं दी गयी है....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.