ETV Bharat / state

سیکریٹری آر ڈی ڈی نے پی آئی اے کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اجلاس کو بتایا گیا کہ لاک ڈاؤن کے بعد 2846 سے زیادہ امیدواروں کو تربیت دی جا چکی ہے اور تقریبا 1783 امیدواروں کو کارپوریٹ سیکٹر میں ملازمت فراہم کی گئی ہے۔

سیکٹری آر ڈی ڈی نے پی آئی اے کی کارکردگی کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Mar 11, 2021, 12:24 PM IST

سیکریٹری محکمہ دیہی ترقی و پنچایت راج شیتل نندا نے جموں کے پنچایت بھون میں منعقدہ اجلاس میں حمایت اسکیم کے تحت 13 پروجیکٹ عملدرآمد ایجنسیوں (پی آئی اے) کی پیشرفت اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔

اس میٹنگ میں چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او)، حمایت، کپل شرما اور پی آئی اے کے نمائندوں نے شرکت کی۔

چیف آپریٹنگ آفیسر نے پروگرام اور مختلف پیرامیٹرز میں حاصل ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ لاک ڈاؤن کے بعد 2846 سے زیادہ امیدواروں کو تربیت دی جا چکی ہے اور تقریبا 1783 امیدواروں کو کارپوریٹ سیکٹر میں ملازمت فراہم کی گئی ہے۔

پی آئی اے میں داخلہ لینے والے امیدواروں کی تربیت اور ان کی تعیناتی سے متعلق امور کے ازالے کے لئے گفتگو بھی کی گئی۔

سکریٹری نے پی آئی اے کو ہدایت کی کہ وہ امیدواروں کی تربیت کا آغاز اور اس کی تقرری میں تیزی لائیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک نیک مقصد ہے اور اس کو بچوں کے مستقبل سے متعلق ایک مشن کے طور پر لیا جانا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.