ETV Bharat / state

خبر کا اثر: پرکھوں میں پنڈتوں کے لئے کوارٹر تعمیر ہوں گے - ای ٹی وی بھارت

ای ٹی وی بھارت نے اس ضمن میں چند روز قبل پرکھوں کیمپ کا دورہ کر کے وہاں کے رہائش پذیر لوگوں سے بات کی تھی کہ کس حد تک زمینی سطح پر کشمیری مائیگرنٹ پنڈتوں کو سرکار نظر انداز کیا ہے۔

خبر کا اثر: پرکھوں میں پنڈتوں کے لئے کواٹر تعمیر ہوں گے

author img

By

Published : Aug 16, 2020, 10:59 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کے مائیگرنٹ کیمپ پرکھوں میں مہاجر کشمیری پنڈتوں کے لئے انتظامیہ نے کوارٹر بنانے کا فیصلہ لیا ہے جبکہ چند روز قبل ریلیف کمشنر نے مائیگرنٹ پنڈتوں کو پرکھوں کیمپ خالی کرنے کو کہا تھا، جس پر کیمپ میں رہائش پذیر پنڈتوں نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

قابل ذکر ہے کہ ای ٹی وی بھارت نے اس حوالے سے ایک خبر نشر کی تھی جس کے بعد آج انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے پرکھوں مائیگرنٹ کیمپ میں رہ رہے کشمیری پنڈتوں کو یقین دہانی کی کرائی کہ پرکھوں کیمپ میں ہی اب ان کے لئے نئے سرے سے کوارٹر تعمیر کئے جائے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: جموں: مہاجر پنڈت بھاجپا حکومت سے ناراض
بتادین کہ ای ٹی وی بھارت نے اس ضمن میں چند روز قبل پرکھوں کیمپ کا دورہ کر کے وہاں کے رہائش پذیر لوگوں سے بات کی تھی کہ کس حد تک زمینی سطح پر کشمیری مائیگرنٹ پنڈتوں کو سرکار نظر انداز کیا ہے۔

پنڈتوں نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سرکار کے تیئں ناراضگی کا اظہار کیا اور حکومت سے اپیل کی کہ ان کے مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.