ETV Bharat / state

President Ram Nath Kovind's Jammu Visit: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند دو روزہ دورے پر کل جموں وارد ہوں گے

سرکاری ذرائع کے مطابق صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند 9 اور 10 جون کو جموں کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (IIM) جموں کے 5 ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب کریں گے۔ Prez Ram Nath to address IIM 5th Convocation

President Ram Nath Kovind Will Be on a Two-day Visit to Jammu from Tomorrow
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند دو روزہ دورہ پر کل جموں وارد ہونگے
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 9:29 PM IST

جموں: صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند 9 جون کو جموں کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ اس دوران صدر انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (IIM) جموں کے 5 ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب کریں گے، جب کہ ویشنو دیوی کے درشن کے لیے بھی روانہ ہوں گے۔ President Ram Nath Kovind's Jammu Visit

سرکاری ذرائع کے مطابق صدر ہند رام ناتھ کووند 9 اور 10 جون کو جموں کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ آئی آئی ایم کے کانووکیشن سے خطاب اور ویشنو دیوی کے درشن کریں گے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صدر 9 جون کو جموں پہنچیں گے اور آئی آئی ایم کے کانووکیشن سے خطاب کریں گے۔ وہ جموں میں رات کا قیام کریں گے اور اگلے دن ماتا ویشنو دیوی جا کر وہاں درشن کریں گے۔ IIM JAMMU 5th Convocation

مزید پڑھیں:

ذرائع نے مزید بتایا کی وہ 10 جون کی سہ پہر مرکزی دار الحکومت واپس آئیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل صدر ہند نے لداخ اور کشمیر کا بھی دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے اسلامک یونیورسٹی کے کنونشن کی صدارت کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.