ETV Bharat / state

پولیس کی زیادتی سے پٹرول پمپ انچارج پریشان - جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے

جموں کشمیر کےجانی پور علاقے میں واقع پٹرول پمپ مالک کی پٹائی سی سی ٹی وی میں قید ہوگئی، ویڈیو کو دیکھ کر یہ بات سامنے آرہی ہے کہ کس طرح پولیس ایک بے قصور کی پٹائی کرتی ہے۔

پولیس کی زیادتی سے پٹرول پمپ انچارج پریشان
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 10:44 PM IST

جموں وکشمیر کے علاقے جانی پور میں ایک پٹرول پمپ انچارج کو پولیس نے بڑی بے رحمی سے پٹائی کردی، یہ پورا واقعہ وہاں لگے سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا۔

سی سی ٹی وی میں قید ویڈیو کو دیکھ کر یہ بات سامنے آرہی ہے کہ کس طرح پولیس ایک بے قصور کی پٹائی کرتی ہے۔

اطلاع کے مطابق 9 نومبر کو ایودھیا اراضی تنازعہ مسئلے پر سپریم کورٹ کی جانب سے بڑا فیصلہ آنے والا تھا، اس کے پیش نطر بھارت کی مختلف ریاستوں میں سکیورٹی سخت کردی گئی تھی۔

پولیس کی زیادتی سے پٹرول پمپ انچارج پریشان

وہیں جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی سے پہلے سے ہی حالات گوں نا گوں تھے اور وہاں کی عوام خوف وہراس کے ماحول میں اپنی زندگی گزار رہی تھی۔

ایودھیا تنازع مسئلے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل ہی جموں وکشمیر میں بھی 144 نافذ کیا گیا تھا، تاکہ امن و امان بحال رہے۔

واضح رہے کہ اس مسئلے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے ایسا کوئی حکم نامہ نہیں آیا تھا کہ پٹرول پمپ یا دیگر کچھ دکانوں کو اس دن بند رکھا جائیگا۔

مزید پڑھیں: ایم آئی ایم کی مقبولیت سے ممتا کو تشویش

سی سی ٹی وی میں قید اس ویڈیو کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگا یا جا سکتا ہے کہ امن و امان کے یہ ٹھیکیدار کس طرح ایک مظلوم پٹرول پمپ کے انچارج پر ٹوٹ پڑے ہیں، جبکہ پٹرول پمپ انچارج کا یہ کہنا ہے کہ اس نے پٹرول پمپ پر آنے والی گاڑی میں وہ پٹرول نہیں بھر رہا تھا، محض اس نے پمپ کھلا رکھا تھا ۔

Intro:Body:

19 nov 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.