ETV Bharat / state

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - بھارتی فوج

جموں کےضلع پونچھ میں پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے قریبی گاؤں کرینی شاہ پور اور مالٹی سیکٹر کے بھارتی حدود میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولے داغے۔

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 11:33 AM IST

گذشتہ شام پاکستانی فوج نے بھارتی پولیس اسٹیشن کے علاوہ رہائشی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا۔

پاکستان کی اس حرکت کی وجہ سے علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔
گزشتہ کئی دنوں سے پاکستانی فوج پونچھ کے سرحدی علاقوں میں گولہ باری کر رہا ہے۔

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

گذشتہ شام پاکستانی فوج نے بھارتی پولیس اسٹیشن کے علاوہ رہائشی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا۔

پاکستان کی اس حرکت کی وجہ سے علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔
گزشتہ کئی دنوں سے پاکستانی فوج پونچھ کے سرحدی علاقوں میں گولہ باری کر رہا ہے۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.