ETV Bharat / state

Dengue Cases In Jammu جموں میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار سے زائد

صوبائی نوڈل آفیسر جموں کے مطابق پیر کو ڈینگی کے لیے 184 مشتبہ افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 58 افراد ڈینگی سے متاثر پائے گئے،جن میں 39 مرد جبکہ 19 خواتین شامل ہیں۔Dengue Cases In Jammu

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 1, 2022, 9:59 PM IST

جموں:صوبہ جموں میں پیر کو مزید 3 کمسن بچے ڈینگی سے متاثر پائے گئے ہیں۔ایسے میں جموں وکشمیر میں ڈینگی سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار سے زائد جا پہنچی ہے۔اس دوران ڈینگی وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔Dengue Cases In Jammu

صوبائی نوڈل آفیسر جموں کے مطابق پیر کو ڈینگی کے لیے 184 مشتبہ افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 58 افراد ڈینگی سے متاثر پائے گئے ۔جن میں 39 مرد جبکہ 19 خواتین شامل ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق پیر کو جموں ضلعے میں ڈینگی سے 45 افراد متاثر پایے گئے ہیں اور اس طرح ضلع میں متاثرین کی کل تعداد 4 ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔ادھمپور ڈینگی بیماروں کی تعداد 472 ہیں ۔اسی طرح راجوری میں یہ تعداد 55،ڈوڈہ میں 120۔ وہیں کشتواڑ میں 15 ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: Dengue Spike in Jammu جموں میں ڈینگو متاثرہ پانچ مریضوں کی موت، پرنسپل جی ایم سی جموں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.