ETV Bharat / state

آکسیجن پلانٹ کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا حکم - سپتالوں کے لیے آکسیجن سیلندرز

جموں کے 'بھری برہمنا انڈسٹریل کمپلکس' میں آکسیجن جنریٹ کرنے والی ایک نجی کمپنی میں اس وقت 24 گھنٹے سیلنڈرز فل کئے جا رہیے ہیں۔

oxygen plan
آکسیجن پلانٹ
author img

By

Published : Apr 26, 2021, 6:19 PM IST

ملک کے بیشتر حصوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر آکسیجن کی شدید قلت ہے۔ اس کے نتیجے میں بہت سارے کورونا مریض مر رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں آکسیجن جنریٹ کرنے والے پلانٹز کو 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم دیا ہے۔

آکسیجن پلانٹ

انتظامیہ نے آکسیجن سپلائی کو گرین کوریڈور کے دائرے میں لانے کا حکم دیا ہے تاکہ جہاں آکسیجن سیلنڈرز سے بھری ہوئی گاڈی کو ہسپتالوں تک پہنچنے میں آسانی ہو۔

جموں کے 'بھری برہمنا انڈسٹریل کمپلکس' میں آکسیجن جنریٹ کرنے والی ایک نجی کمپنی میں اس وقت 24 گھنٹے سیلنڈرز فل کئے جا رہیے ہیں۔ ویلی منرلز نامی اس آکسیجن پلانٹ کے منیجر ساہل کوہلی نے ای ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نے ان کو ہدایت دی ہے کہ وہ 24 گھنٹے پلانٹ پر کام جاری رکھے اور سرکاری و نجی ہسپتالوں کے لیے آکسیجن سیلندرز کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ بجلی کے خلاف لوگوں کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ جو ہی سیلنڈرز رفل ہو جاتے ہیں تو فورن ان کو ہسپتالوں کے لئے بھیجا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آکسیجن سیلنڈرز کی کمی محسوس ہوتی ہے کیونکہ لوگوں نے پہلے ہی اپنے گھروں میں سیلنڈرز مہیا رکھے ہیں۔

انہوں نے عوام سے کہا کہ اگر لوگوں کے پاس سیلندرز ہیں تو وہ مفت میں ان کو رفل کرکے سیلنڈرز دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.