ETV Bharat / state

Nomads Face Problems: خانہ بدوشوں کو مویشیوں سمیت کشمیر جانے میں دشواریاں

خانہ بدوش طبقہ سے وابسطہ افراد کا مطالبہ ہے کہ انہیں جموں سے کشمیر روایتی مائیگریشن کرنے کی اجازت فراہم کی جائے۔ Nomads in jammu and kashmir

author img

By

Published : May 21, 2022, 2:19 PM IST

خانہ بدوشوں کو مویشیوں سمیت کشمیر جانے میں دشواریاں

جموں: جموں و کشمیر میں خانہ بدوش طبقہ سے وابسطہ افراد کو جموں میں سردیوں کے چھ مہینے رہنے کے بعد کشمیر جانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے خاص کر گائے اور بھینس کو لیجانے میں انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ انہیں جموں سے کشمیر روایتی مائیگریشن کرنے کی اجازت فراہم کی جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر پولیس کی طرف سے انہیں قومی شاہراہ پر روکا جارہا ہے خاص کر گائے اور بھینسوں کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔ nomads migrate from Jammu to Kashmir

خانہ بدوشوں سالہا سال سے موسم گرما شروع ہوتے ہی کشمیر کی وادیوں میں سرسبز وشاداب چراگاہوں کی تلاش میں اپنے مویشیوں سمیت داخل ہوجاتے ہیں۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ گجروں کو اپنے مویشی لے کر وادی میں وارد ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ Nomads face problems

واضح رہے کہ کشمیر صوبہ کے خانہ بدوش سردیوں میں جموں کا رخ کرتے ہیں اور گرمیوں کے موسم میں کشمیر واپس روانہ ہو کر یہاں کے پہاڑوں پر زندگیاں بسر کرتے ہیں، لیکن سرکاری حکمنامہ کے تحت انہیں قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت ہونا چاہیے، ہر سال گوجر بکروال طبقے کو ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفاتر سے اجازت حاصل کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اننت ناگ : قبائلی خانہ بدوشوں کا دربار مو۔۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.