ETV Bharat / state

جموں: بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ شخص گرفتار - جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر

جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر بارڈر سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔

بشکریہ اے این آئی
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 9:40 AM IST

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق اکھنور سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد سے مشتبہ شخص بھارت میں گھسنے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم بی ایس ایف نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔
ایجنسی کے مطابق بی ایس ایف نے اس شخص کو جموں و کشمیر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.