ETV Bharat / state

محبوبہ مفتی کا تین روزہ جموں دورہ آج سے شروع - Mehbooba mufti in Jammu

پی ڈی پی کے نائب صدر و جموں خطہ کے انچارج عبد الحمید چودھری نے پارٹی صدر محبوبہ مفتی کے جموں دورے کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 'محبوبہ مفتی 9 جولائی، 10 اور 11 جولائی کو پی ڈی پی دفتر گاندھی نگر میں جموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب کریں گی۔ بعد ازاں جموں خطہ کے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گی۔'

محبوبہ مفتی کا تین روزہ جموں دورہ آج سے شروع

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 1:08 PM IST

پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کی صدر اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی پارٹی کارکنان سے ملاقات کرنے کی غرض سے آج سے یعنی 9 جولائی سے تین روزہ دورے پر جموں پہنچیں گی، جہاں وہ جموں خطے کے پارٹی رہنماؤں و کارکنان سے ملاقات کریں گی۔

محبوبہ مفتی کا تین روزہ جموں دورہ آج سے شروع

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر و جموں خطہ کے انچارج عبد الحمید چودھری نے پارٹی صدر محبوبہ مفتی کے جموں دورے کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 'محبوبہ مفتی 9 جولائی، 10 اور 11 جولائی کو پی ڈی پی دفتر گاندھی نگر میں جموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب کریں گی۔ بعد ازاں جموں خطہ کے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ بھی منعقد ہو گی۔'

ان کے مطابق میٹنگ میں پارٹی کے امور اور مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ محبوبہ مفتی آنے والے دنوں میں جموں کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے پارٹی کے لیڈران و کارکنان سے ملاقات کریں گی۔ وہیں، جموں کے پارٹی دفتر کے باہر پی ڈی پی لیڈران کی آمد صبح سے شروع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.