ETV Bharat / state

فضائی آلودگی سےحفاظت کے لیے شجرکاری مہم کا آغاز

جموں کے راجوری ضلع میں محکمہ پولوشن کنٹرول کی جانب سے راجوری میں شجرکاری مہم میں ضلع ترقیاتی کمشنر نزید احمد شیخ نے ڈاک بنگلوں میں درخت لگا کر اس مہم کا آغاز کیا۔

فضائی آلودگی سےحفاظت کے لیے شجرکاری مہم کا آغاز
فضائی آلودگی سےحفاظت کے لیے شجرکاری مہم کا آغاز
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 2:45 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:22 PM IST

محکمہ کی جانب سے ضلع کے مختلف علاقے میں ایک ہفتہ میں دس ہزار درخت لگانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر نے عوام سے اپیل کی کے وہ اس مہم میں شامل ہو کر ان درختوں کی حفاظت کریں۔

فضائی آلودگی سےحفاظت کے لیے شجرکاری مہم کا آغاز

مزید پڑھیں:ڈبرو گڑھ راجدھانی، بم کی خبر کے بعد خالی کرائی گئی

انہوں نے کہا کہ آج ہر انسان کو اس مہم میں شامل ہونے کی درختوں کی حفاظت کرنے کی ضروت ہے۔انہوں نے کہا کہ شجرکاری کے اس ہفتہ میں مختلف محکمہ جات کےساتھ غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے بھی ضلع بھر میں درخت لگائے جارہے ہیں اب عوام کی ذمہ داری ہے کے وہ ان درختوں کی حفاظت کریں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.