تفصیلات کے مطابق چٹان کھسکنے سے سڑکوں پر سواریوں کی آمد و رفت بند ہو گئی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مسافروں نے بتایا کہ سڑک بنانے والی کمپنی نے غلط طریقے سے چٹانوں کی کٹائی کی جس کی وجہ چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے پوری سڑک پر پتھر اور مٹی پھیل گئی ہے۔