ETV Bharat / state

جموں:آئیکونک ویک فیسٹیول کا آغاز - جموں ای ٹی وی بھارت خبر

جموں میں محکمہ موسمیات، ضلعی انتظامیہ جموں اور اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز کے تعاون سے منعقد ’آئیکونک ویک فیسٹیول’ منعقد کیا گیا ہے۔ اس تقریب میں فن کاروں نے شاندار مظاہرہ کیا۔

آئیکونک ویک فیسٹیول
آئیکونک ویک فیسٹیول
author img

By

Published : Oct 24, 2021, 10:24 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جمو ں میں محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک ہفتہ تک چلنے والی آئیکونک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر چندر موہن گپتا نے مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی۔ محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر وویکا نند رائے کی موجودگی میں آئیکونک ویک جشن کا افتتاح کیا گیا

اس تقریب کا انعقادہ محکمہ سیاحت کی جانب کی جا رہا ہے جس میں ضلع انتظامیہ جموں اور اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز کے تعاون حاصل ہے ۔

مذکورہ تقریب میں فنکاروں نے شاندار مظاہرہ کیا۔ جس میں فوک میوزک اور ڈانس شامل تھے۔

مذکورہ تقریب کے دوسرے حصے کا اہتمام جنرل زوراور سنگھ آڈیٹوریم میں کیا گیا جہاں مئیر نے ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن اینڈ پی آر، بسوہلی آرٹ پینٹنگز اور کلچرل کارنیول کے اشتراک سے منعقدہ تصویری نمائش کا افتتاح کیا ۔ جنرل زوراور سنگھ آڈیٹوریم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنکاروں نے ڈوگری،گوجری،پہاڑیاورپنجابی تہذیب و ثقافت کے علاوہ حب الوطنی کے جذبہ سرشار شاندار مظاہرہ کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مئیر چندر موہن گپتا نے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر قومی اور بین الاقوامی طورپر شاندار سیاحتی مقام بنے گا۔

۔ انہوں نے رنگ روڈ،مصنوعی جھیل،توی ریور فرنٹ،جموں ائیر پورٹ کی توسیع ،گنڈولہ،سوچیت گڑھ بارڈر پر پریڈ جمبو چڑیا گھر وغیرہ کا ذکر کیا جو کہ جموں و کشمیر میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔

ڈویژنل کمشنر جموں ڈاکٹر راگھو لانگر،ایڈیشنل سکریٹری جے کے اے اے سی ایل ارویندر سنگھ امن، جوائینٹ ڈائریکٹر ٹورازم نتاشا کلسوترا، ڈی ڈی ایڈمنسٹریشن امر جیوتی رینا، ڈی ڈی پبلسٹی نریش کمار،ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن جموں ڈاکٹر ریحانہ بجلی کے علاوہ دیگر اعلیٰ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

انڈور سپورٹس اسٹیڈیم اکھنور میں مزیدایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب میں سب کی نگاہیں کروا چوتھ کی تقریبات،تھیٹر ڈرامہ باوا جیتو،گلاب گتھا اور مقامی فنکاروں کی جانب سے پیش کئے گئے لوک پرفامنس پر تھیں۔

مزید پڑھیں:

جموں و کشمیر میں 370 کی منسوخی سے کچھ نہیں بدلا: فاروق عبداللہ

بی ڈی سی کی چئیر پرسن کرن پوار،ڈی ڈی سی ممبر بھلوال براہمن بھوشن لال،ایس ڈی ایم اکھنور نونیت مان، ایس ڈی پی او اکھنور ورون جنڈیال ،تحصیلدار اکھنور کے علاوہ دیگر اعلیٰ افسران اس موقعہ پر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.