ETV Bharat / state

جموں: چار سڑکوں کو قومی شاہراہ کا درجہ دیا گیا

مرکزی حکومت کی وزرات برائے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جموں وکشمیر کی چار بڑی سڑکوں کو قومی شاہراہ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

4سڑکوں کو قومی شاہراہ کا درجہ دیا گیا
4سڑکوں کو قومی شاہراہ کا درجہ دیا گیا
author img

By

Published : Nov 20, 2021, 11:23 AM IST

جموں: مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر میں مزید چار سڑکوں کو قومی شاہراہ ( Road status as National Highway) کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمۂ ڈبلیو ڈی کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت کی وزرات برائے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جموں وکشمیر کی چار بڑی سڑکوں کو قومی شاہراہ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

جموں: چار سڑکوں کو قومی شاہراہ کا درجہ دیا گیا
جموں: چار سڑکوں کو قومی شاہراہ کا درجہ دیا گیا

یہ بھی پڑھیں:

اس حکم نامے کے مطابق قومی شاہراہ کی لسٹ میں کٹھوعہ بسولی تا بھدرواہ سڑک ،ڈوڈہ بھدرواہ چمبہ سڑک ،دھیال چک بلاور مانپور بسولی سڑک اور توی پل جموں ائیر پورٹ میراں صاحب آر ایس پورہ سڑک کو شامل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.