ETV Bharat / state

موٹرسائیکل چورگروہ کا پردہ فاش - موٹرسائکل چور گروہ

جموں وکشمیر پولیس نے ایک ساتھ چھ افراد کو چوری کے الزام میں گرفتار کیا ہے، اس میں پانچ افراد نابالغ ہیں، جب کہ ایک بالغ ہے۔

موٹرسائکل چوروں کا گرفتار
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 5:20 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے شہر جموں کے علاقہ گاندھی نگرمیں پولیس انتظامیہ نے موٹرسائیکل چوروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔

موٹرسائکل چوروں کا گرفتار

جموں وکشمیر پولیس نے یک ساتھ چھ افراد کو چوری کے الزام میں گرفتار کیا ہے، اس میں پانچ افراد نابالغ ہیں، جب کہ ایک بالغ ہے۔ اس کی شناخت افضل کے طور کی گئی ہے جو راجوری ضلع کا رہنے والے ہیں۔

ایس پی ساؤتھ ونے شرما نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ہوئے ملزمین سے چوری کی چھہ موٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔ جس کی قیمت کئی لاکھ بتائی جا رہی ہے۔

اس قسم کے چوروں کے گروہ کو حراست میں لینے کے لیے پولیس مسلسل سرگرم ہے۔

پولیس ملزمین سے پوچھ گچھ کررہی ہےتاکہ اور بھی جانکاری مل سکے۔

Intro:जम्मू कश्मीर पुलिस ने एक वाहन चोर गिरोह का पर्दाफाश किया है...बता दें जम्मू के गांधीनगर पुलिस ने बाइक चोरी करने वाले 6 चोरों को गिरफ्तार किया है....

Body:पुलिस ने बताया कि 6 चोरों से एक अबरार अफ़ज़ल राजौरी ज़िले के थानामण्डी का रहने वाला है जबकि बाकी 5 नाबालिग चोर हैं जिनकी पहचान गोपनीय रखी गयी है...

Conclusion:sp साऊथ जमम्मू विनय शर्मा ने बताया कि इनके हवाले से चोरी के 6 वहां बरामद किए हैं जिसमे 4 स्कूटी है और 2 बाइक हैं जिनकी कीमत लाखों में है...विनय शर्मा ने कहा कि पुलिस लगातार चोरो को दबोचने में लगी है और जल्द ही और भी चोरों को पकड़ा जाएगा ....
बाइट...विनय शर्मा, sp south, जम्मू
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.