ETV Bharat / state

این سی کے رہنما و سابق رکن اسمبلی جاوید رانا سے گفتگو

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما جاوید احمد رانا نے جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرنے کو ایک سیاسی سازش قرار دیا۔

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 10:03 PM IST

سابق رکن اسمبلی جاوید رانا
سابق رکن اسمبلی جاوید رانا

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جمہوریت نام کی چیز ہی نہیں ہے، تو انتخابات منعقد کرنے کا کیا مقصد ہے؟

سابق رکن اسمبلی جاوید رانا

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے جو لال قلعہ سے جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرنے کی بات کی ہے وہ تب تک بے معنی ہے جب تک تمام سیاسی رہنماؤں کو حراست سے رہا نا کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ڈی پی کے رہنما سے خاص بات چیت

انہوں کہا کہ پہلے جموں و کشمیر میں سیاسی رہنماؤں کو رہا کیا جائے اور بعد میں جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کی بات کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.