ETV Bharat / state

بھارتی فوج نے حاملہ خاتون کی جان بچائی - حاملہ خاتون کی جان بچائی

شدید خون کی کمی میں مبتلا حاملہ خاتون کو بھارتی فوج کے دستوں نے سول اسپتال سے باہر نکال کر خصوصی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

Indian Army save critically ill pregnant woman in Kashmir
بھارتی فوج نے حاملہ خاتون کی جان بچائی
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 7:13 PM IST

جموں و کشمیر میں اتوار کے روز بھارتی فوج کے دستوں نے شدید طور سے بیماری میں مبتلا ایک حاملہ خاتون کو گریز کے سول اسپتال سے نکال کر ایک خصوصی طبی امداد کے لیے ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

واضح رہے کہ گریز کا علاقہ شدید برف باری کی وجہ سے بالکل منقطع ہوگیا تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.