ETV Bharat / state

Independence Day: سخت ترین حفاظتی انتظامات کے بیچ جموں میں 15 اگست کی تقریبات

آج 15 اگست 2022 کو بھارت کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، یوم آزادی پرملک کے مختلف حصوں میں ترنگا لہرایا جا رہا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر بٹناگر نے جموں میں قومی پرچم لہرایا جس میں سکیورٹی فورسز کی مختلف ٹکڑیوں کے ساتھ ساتھ اسکولی بچوں اور علاقائی فنکاروں نے شرکت کی۔Independence celebration in jammu

author img

By

Published : Aug 15, 2022, 10:48 AM IST

سخت ترین حفاظتی انتظامات کے بیچ 15 اگست کی تقریبات

جموں: یوم آزادی کی تقریبات منانے کے سلسلے میں آج جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر قومی پرچم لہرایا گیا ۔ جموں کے جموں، کٹھوعہ، سانبہ، راجوری، پونچھ، ڈوڈہ ، رامبن، بانیہال، کشتواڑ ، بھدرواہ اور اودھم پور میں قومی پرچم لہریا گیا جبکہ جموں خطے کی سب سے بڑی تقریب کا اہتمام جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں ہوئی جہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر بٹناگر نے قومی پرچم لہرایا جس میں سکیورٹی فورسز کی مختلف ٹکڑیوں کے ساتھ ساتھ اسکولی بچوں اور علاقائی فنکاروں نے شرکت کی۔

پریڈ کے موقع پر جموں و کشمیر پولیس کے ایڈیشنل ڈائیریکٹر جنرل ُمکیش سنگھ بھی موجود رہے۔ واضح رہے کہ آج 15 اگست 2022 کو بھارت کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، یوم آزادی پرملک کے مختلف حصوں میں ترنگا لہرایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.