ETV Bharat / state

National Emblem to Replace Sheikh Abdullah's Image: جموں وکشمیر پولیس میڈل سے شیخ عبداللہ کو ہٹانے کا حکم جاری - ابق وزیر اعلیٰ ’شیرِ کشمیر‘ شیخ عبداللہ کی تصویر

جے اینڈ کے پولیس میڈلز پر این سی کے بانی اور سابق وزیر اعلیٰ ’شیرِ کشمیر‘ شیخ عبداللہ کی تصویر کو قومی نشان سے بدل دیا جائے گا۔ National emblem to replace Sheikh Abdullah's image

جموں وکشمیر پولیس میڈل سے شیخ عبداللہ کو ہٹا نے کا حکم جاری

author img

By

Published : May 24, 2022, 11:06 AM IST

Updated : May 24, 2022, 11:16 AM IST

جموں: جموں و کشمیر حکومت نے پیر کے روز حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق بہادری اور شاندار خدمات کے لیے جے اینڈ کے پولیس میڈلز پر این سی کے بانی اور سابق وزیر اعلیٰ ’شیرِ کشمیر‘ شیخ عبداللہ کی تصویر کو قومی نشان سے بدل دیا جائے گا۔ National Emblem in J&K Police Medals

جموں وکشمیر پولیس میڈل سے شیخ عبداللہ کو ہٹا نے کا حکم جاری
جموں وکشمیر پولیس میڈل سے شیخ عبداللہ کو ہٹا نے کا حکم جاری

اس سلسلہ میں جموں و کشمیر یوٹی انتظامیہ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کر کے کہا گیا ہے کہ اس سے قبل جموں و کشمیر پولیس کے اہلکاروں کو شاندار کارکردگی کے لیے دیے جانے والے میڈل پر شیخ محمد عبداللہ کی علامت و نشانات رکھے گئے تھے تاہم اب انتظامیہ نے مذکورہ نام کو ہٹانے کا فیصلہ کر کے میڈل پر ایک جانب ملکی نشان اور دوسری جانب جموں وکشمیر کا اپنا نشان یا علامت رکھی جائے گی۔ Sheikh Abdullah's Image with National Emblem Police۔ حکومت نے پہلے شیرِ کشمیر پولیس میڈلز کا نام تبدیل کر کے جموں و کشمیر پولیس میڈلز رکھا تھا۔

Last Updated : May 24, 2022, 11:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.