ETV Bharat / state

Government Announces One Time Age Relaxation: حکومت نے ون ٹائم ایج رلیکسیشن کا اعلان کیا - ون ٹائم ایج رلیکسیشن

جموں و کشمیر حکومت نے ان امیدواروں کے لئے عمر میں ایک بار کی چھوٹ One-Time Age Relaxation کا حکم دیا ہے، جنہوں نے پہلے نکالی گئی آسامیوں کے لیے درخواست دی تھی اور عمر کے لحاظ سے اہل تھے لیکن تاخیر کی وجہ سے عمر کی متعینہ حد سے تجاوز کر گئے ہیں۔ Government Announces One Time Age Relaxation

Government Announces One Time Age Relaxation: حکومت نے ون ٹائم ایج رلیکسیشن کا اعلان کیا

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 10:46 PM IST

انتظامی کونسل کے حالیہ فیصلے کی وجہ سے واپس لیے گئے عہدوں کے سلسلے میں جموں و کشمیر حکومت نے ان امیدواروں کے لئے عمر میں ایک بار کی چھوٹ کا حکم دیا ہے، جنہوں نے پہلے نکالے گئے آسامیوں کیلئے درخواست One-Time Age Relaxation دی تھی اور عمر کے لحاظ سے اہل تھے لیکن تاخیر کی وجہ سے عمر کی متعینہ حد سے تجاوز کر گئے ہیں۔ Government Announces One Time Age Relaxation

حکومت نے یہ بھی کہا کہ اہلیت کی دیگر شرائط کی تکمیل سے مشروط امیدوار کو اوپری عمر کی حد کے لحاظ سے اہل تصور کیا جائے گا۔ Government Announces One Time Age Relaxation

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.