ETV Bharat / state

EX PDP MLC Joins BJP: سریندر چودھری نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی - latest news bjp jammu

سابق رکن قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) اور پیپلز ڈیموکریکٹ پارٹی کے سابق رہنما سریندر چودھری نے آج  جموں میں بی جے پی پارٹی ہیڈ کوائٹر پر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ جموں وکشمیر کے بی جے پی کے انچارج اور پارٹی کے جنرل سکریٹری ترون چگ نے چودھری کا پارٹی میں استقبال کیا۔EX PDP MLC Joins BJP

former-pdp-leader surinder chowdery -joins-bjp in jammu
سریندر چودھری نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی
author img

By

Published : Apr 5, 2022, 8:06 PM IST

جموں:سابق رکن قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) سریندر چودھری نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کی، اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے نیشنل جنرل سیکرٹری ترن چگ جموں کشمیر بی جے پی صدر راویندر رینہ سابق نائب وزیر اعلی جموں و کشمیر کویندر گپتا بھی موجود تھے۔ چودھری نے بی جے پی ہیڈ کوارٹر ترکوٹہ نگر جموں میں جموں وکشمیر کے بی جے پی کے انچارج اور پارٹی کے جنرل سکریٹری ترون چگ جموں وکشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رانا، کویندر گپتا کی موجودگی میں بی جے پی کی رکنیت لی۔

سریندر چودھری نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی

جموں وکشمیر کے بی جے پی کے انچارج اور پارٹی کے جنرل سکریٹری ترون چگ نے چودھری کا پارٹی میں استقبال کیا اور دعوی کیا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اکثریت کے ساتھ جموں و کشمر میں حکومت بنانے میں کامیابی حاصل کرے گئی۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری نے مزید کہا کہ نریندر مودی کی حکمرانی میں پاکستان کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گیا اور پاکستان کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی تیار ہیں اور جموں کشمیر کی تعمیر ترقی صرف بی جے پی دور میں ہی ممکن ہے۔

مزید پڑھیں:

سریندر چودھری جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ کے ساتھ قریبی تعلقات رہے ہیں اور پی ڈی کے جنرل سیکریٹری بھی رہے ہیں۔ آئندہ جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے مدنظر جموں ڈویژن کے نقطہ نظر سے سریندر چودھری کا بی جے پی میں شامل ہونا پی ڈی پی کے لیے بڑا جھٹکا سمجھا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.