کنڈل نے عوامی اہمیت کے حامل متعدد معاملات سے متعلق مانگوں کی ایک یاداشت ایل جی کو پیش کی جس میں درجہ فہرست ذاتوں اور درجہ فہرست قبائل سے وابستہ سرکاری ملازمین کی ترقیوں میں ریزرویشن کا معاملہ بھی شامل ہے۔
لفٹیننٹ گورنر نے سابق وزیر کے ساتھ تبادلہ خیال کے دوران کہا کہ 'حکومت سماج کے ہر طبقے کی فلاح و بہبود کیلئے وعدہ بند ہے۔'
انہوں نے کنڈل کو یقین دلایا کہ اُن کی جانب سے پیش کی گئی مانگیں اور مسائل پر غور کیا جائے گا اور انہیں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھنے کیلئے کہا۔'