ETV Bharat / state

جموں میڈیکل کالج کے پرنسپل سے خاص بات چیت - exclusive interview with jammu medical college principal

جموں میں کورونا وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ وہیں عام لوگوں کے لیے حکومتی انتظامات پر لوگ سرکار کو تنقید کا نشانہ بھی بنارہے ہیں۔'

exclusive interview with jammu medical college principal Dr nasib Digra

author img

By

Published : Sep 14, 2020, 8:52 PM IST

خاص کر صوبہ جموں کے سب سے بڑے ہسپتال جموں میڈیکل کالج انتظامیہ پر لوگ تنقید کررہے ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ علاج کے لیے آتے ہیں۔ تاہم جموں میڈیکل کالج میں آکسیجن سیلندرز کی کمی اور دیگر ادویات کی کمی پر لوگوں میں ناراضگی پائی جارہی ہے'۔

ویڈیو

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جموں صوبہ کے سب سے بڑے ہسپتال جموں میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر نصیب چاند ڈگرا سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ' ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کسی طرح کی کوئی کوتاہی نہیں برتی جارہی ہے۔ بلکہ لوگوں میں ایک غلط فہمی ہے کہ یہاں مکمل انتظامات نہیں ہے۔ جبکہ جموں صوبہ سے ہزاروں کی تعداد میں یہاں روانہ مریض آتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ' جب کوروناوائرس کا قہر شروع ہوا تھا تب مذکورہ ہسپتال میں محض 33 بیڈز تھے جس کی تعداد اس وقت 200 ہیں اور ہر جگہ پر آکسیجن سیلندرز کی دستیابی کو یقینی بنایا جارہا ہیں۔'

جموں میں کوروناوائرس کیسز میں اضافے پر انہوں نے کہا کہ 15 اگست سے کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جس کی ایک وجہ یہ ہوسکتی ہیں کہ ان لاک کے دوران دی گئی رعایت کے بعد لوگوں نے بازاروں کا رخ کیا اور دیگر ہجومی تقریبات میں حصہ لینے لگے جس کی وجہ سے کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور اب کمیونٹی ٹرانسمیشن ہونے کا خطرہ بھی ہے'۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ سماجی دوری برقرار رکھی جائے اور ایس او پیز کا خیال رکھا جائے تاکہ اس وبا سے نجات ملے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.