ETV Bharat / state

Dr neelam sarin nominated for sahita academy awards: ڈاکٹر نیلم سرین ساہیتہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے منتخب - Satish Verma expressed happiness and congratulated

جموں و کشمیر کے دو ممتاز ادیبوں کو سال 2021 کے لیے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ Two prominent writers from Jammu and Kashmir have been selected for prestigious Sahitya Akademi Award

Dr neelam sarin nominated for sahita academy awards
ڈاکٹر نیلم سرین ساہیتہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے منتخب
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 10:32 PM IST

جموں: ساہیتہ اکادمی کے ایگزیکیٹو بورڈ کی 24 جون کو نئی دہلی میں ایک میٹنگ صدر ڈاکٹر چندر شیکھر کی صدارت میں ہوئی، جس میں ساہتہ اکادمی ایوارڈ کے لیے ڈاکٹر نیلم سرین کے نام کا بھی اعلان کیا گیا۔

ڈاکٹر نیلم سرین ساہیتہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے منتخب

جموں کے عید گاہ حلقہ سے مصنفہ ڈاکٹر نیلم سرین کو ان کی ترجمہ شدہ کتاب 'پاکستان دی حقیقت کنے رو بہ رو' کے لیے منتخب کیا گیا ہے جو کہ ہندی کتاب 'پاکستان کی حقیقت سے رو بہ رو' کا ڈوگری میں ترجمہ ہے جس کو سینیئر صحافی ستیش ورما نے لکھا ہے۔ اس ایوارڈ میں 50,000 روپے نقد انعام اور ایک کندہ شدہ تانبے کی تختی ہوتی ہے۔

اپنی کتاب (اصل) 'پاکستان کی حقیت سے رو-بہ-رو' کے ترجمہ کے ایوارڈ کے اعلان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مصنف ستیش ورما نے خوشی کا اظہار کیا اور ڈاکٹر نیلم سرین کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmiri writer Ghulam Nabi Aatash:بچوں کے لیے لکھنے والا کشمیر قلم کار غلام نبی آتش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.