جموں کے ڈویژنل کمشنر آفس میں سنیچر کو ایک پروگرام میں دونوں سماج کے لوگوں کو سرٹیفکٹ دیا گیا۔
ڈویژنل کمشنر جموں سنجیو ورما نے کہا کہ 'یہ وہ لوگ ہیں جو جموں و کشمیر میں رہتے ہوئے بھی اپنا حق نہیں لے پائے۔'
انہوں نے کہا کہ 'دفعہ 370 کے ہٹنے کے بعد ان لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا۔'