ETV Bharat / state

Dogra Front Protest in Jammu: ڈوگرہ فرنٹ کا جموں میں احتجاج

author img

By

Published : Apr 5, 2022, 8:45 PM IST

جموں میں آج سخت گیر موقف رکھنے والی پارٹی ڈوگرہ فرنٹ نے کشمیر میں ہوئے ہلاکتوں کے خلاف آج زبردست احتجاج کیا ہے۔ اس دوران کارکنان نے پاکستان کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور پاکستانی قومی پرچم کو نذرآتش کیا۔Dogra Front Protest in Jammu

dogra-front-protests-over-killing-of-civilians-in-kashmir-in-jammu
ڈوگرہ فرنٹ کا جموں میں احتجاج

جموں:جموں میں آج سخت گیر موقف رکھنے والی پارٹی ڈوگرہ فرنٹ نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیاDogra Front Protest in Jammu۔وادی کشمیر میں مبینہ عسکریت پسندوں کی طرف سے غیر مقامی باشندوں اور کشمیری پنڈت پر حملوں کے خلاف احتجاج کررہے فرنٹ کے کارکنوں نے پاکستان کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور پاکستانی قومی پرچم کو نذرآتش کیا۔Protest Against Pakistan In Jammu

ڈوگرہ فرنٹ کا جموں میں احتجاج

احتجاج کی قیادت کررہے ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گپتا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چاہیے کہ وہ پاکستان کے خلاف ایک ہی بار لگاتار جنگ کرئے تاکہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو ختم کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پر حملہ کیا جانا چاہئے تب ہی وہ ایسی حرکتوں سے باز آئے گئے۔

مزید پڑھیں:

ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گپتا نے کہا کہ کشمیر میں پنڈت اور غیر ریاستی باشندوں پر حملے جاری ہیں اور یہ مسئلے تب تک حل نہیں ہوجائے گا جب تک پاکستان پر حملہ نہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.