ETV Bharat / state

ڈوگرہ فرنٹ کا چین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - چینی جارحیت

شیوسینا ڈوگرہ فرنٹ نے منگل کے روز یہاں لداخ یونین ٹریٹری میں 'چینی جارحیت' کے خلاف احتجاج درج کیا۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 10:47 PM IST

احتجاجی افراد چینی صدر شی جن پنگ کی تصویر کو جوتوں سے مار رہے تھے اور چین پر حملہ کرنے کی وکالت کر رہے تھے۔

اس موقع پر ڈوگرہ فرنٹ کے ایک لیڈر نے میڈیا کو بتایا کہ اس وقت چین پر حملہ کیا جانا چاہئے۔

انہوں نے کہا: 'اس وقت آر یا پار، ایک ہی بار بنا کسی انتظار کے چین پر حملہ کرو اور چین کو نابود کرو'۔

موصوف نے کہا کہ آج کی بھارتی فوج 2020 کی فوج ہےاور جو ہمارے پاس سامان ہے وہاں جانے کی ضرورت بھی نہیں ہے بلکہ یہیں سے حملہ کر کے چین کو نابود کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 71 میں پاکستان کو جو ہوا آج وہ مشکل میں ہے۔

بتادیں کہ لداخ یونین ٹریٹری میں حقیقی کنٹرول لائن پر چین اور بھارت کے درمیان رسہ کشی جاری ہے اور دونوں کے درمیان ٹکراؤ کی رپورٹس ہیں جس کے لئے طرفین ایک دوسرے کو ہی مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔

بھارت-چین تنازع: اپاچی ہیلیکپٹر کی کشتواڑ میں لینڈنگ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.