ETV Bharat / state

جموں میں انہدامی کاروائی جاری - jammu and kashmir high court

عدالت نے حکم دیا تھا کہ جموں میں ناجائز تجاوزات کو ہٹایا جائے۔ اس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور بلی چرانہ، سدرا اور بٹھنڈی علاقوں میں انہدامی کاروائی شروع کی۔

demolition drive continues in jammu
جموں میں انہدامی کاروائی جاری
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 10:30 PM IST

جموں و کشمیر کے جموں میں انتظامیہ کی جانب سے انہدامی کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جوگی گیٹ جموں میں زیر تعمیر عمارت کو منہدم کیا گیا۔ جموں میونسپل کارپوریشن نے جوگی گیٹ کے نزدیک شمشان گھاٹ اسوسیسن کی طرف سے بنائی گئی عمارت کو گرا دیا۔

جموں میں انہدامی کاروائی جاری
واضح رہے حال ہی میں جموں ضلع انتظامیہ نے سدرا، رگوڈا، باندی محلہ لئور دواڈہ جیسے علاقوں میں غیر قانونی طور پر رہ رہے لوگوں کے مکانوں کو گرانا شروع کیا۔ اس تعلق سے جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے حکم جاری کیا تھا۔

عدالت نے حکم دیا تھا کہ جموں میں ناجائز تجاوزات کو ہٹایا جائے۔ اس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور بلی چرانہ، سدرا اور بٹھنڈی علاقوں میں انہدامی کاروائی شروع کی اور آج باندی نامی ایک گاؤں میں متعدد املاک کو مسمار کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.