ETV Bharat / state

Umran Malik Felicitated Ceremony: عمران مَلِک کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب - جموں و کشمیر کے تیز گیند باز عمران ملک

کرکٹرعمران مَلک Umran Malik کے آبائی گاؤں گوجر نگر میں محلہ ویلفیئر کمیٹی کی طرف سے حوصلہ افزائی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں عمران کو بھارتی کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونے پر مبارک باد دی گئی۔ Umran Malik Felicitated Ceremony

cricketer Umran Malik felcitated by Mohallaha welfare committee Gujar Nagar jammu
عمران مَلِک کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : May 28, 2022, 10:36 PM IST

جموں: ٹیم انڈیا میں جموں و کشمیر کے تیز گیند باز عمران ملک Umran Malik کے انتخاب کے بعد آج ان کے آبائی گاؤں گوجر نگر میں گوجر نگر محلہ ویلفیئر کمیٹی کی طرف سے عمران ملک کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کمیٹی نے عمران ملک کی گلپوشی کرکے کے مبارک باد دی اور سینکڑوں مقامی لوگوں نے عمران ملک کی آمد پر جشن منایا اور مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔ Umran Malik Felicitated Ceremony

عمران مَلِک کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب کا انعقاد

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف گھریلو سیریز میں آئندہ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔ اس کے بعد سے ہی عمران ملک کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جو شرقوع ہوا، وہ ابھی تک جاری ہے۔ عمران ملک کی رہائش گاہ پر لوگوں کا ہجوم رہتا ہے۔ مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ عمران ملک نے اپنی محنت سے جموں و کشمیر کا نام فخر سے بلند کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Celebration in Village of Umran Malik: قومی کرکٹ ٹیم میں عمران ملک کا انتخاب، والد نے کہا ’میرا بیٹا ملک کا نام روشن کرے گا‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.