ETV Bharat / state

جموں میں کورونا وائرس کے تیرہ مشتبہ افراد پائے گئے

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 11:48 AM IST

تیرہ میں سے پانچ افراد ایک ہی خاندان کے ہیں۔ جبکہ تین نوکر ہیں جو کہ اسی خاندان میں کام کرتے تھے۔

جموں میں کورونا وائرس کے  تیرہ مشتبہ افراد پائے گئے
جموں میں کورونا وائرس کے تیرہ مشتبہ افراد پائے گئے

جموں میں کورونا وائرس کے تیرہ مشتبہ افراد پائے گئے ہیں۔

سبھی کو جموں مڈیکل کالج کے آئسو لیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.