ETV Bharat / state

'جمہوریت کی بحالی کو جموں و کشمیر میں یقینی بنایا جائے' - عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ

جموں و کشمیر کی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے جنرل سیکریٹری اور سابق ایم ایل اے محمد یوسف تاریگامی سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے خاص بات چیت کی۔

mohd yousf Tarigami
محمد یوسف تاریگامی
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 6:59 PM IST

عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ نے جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات متحد ہو کر لڑنے کا اعلان کیا تھا۔ اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے جنرل سیکریٹری اور سابق ایم ایل اے محمد یوسف تاریگامی سے بات کی۔

محمد یوسف تاریگامی

محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ 'ہم تفرقہ ڈالنے والی طاقتوں کو جمہوری سپیس پر حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دے سکتے جس کی بنا پر عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ کے ممبران نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم ان انتخابات میں شمولیت اختیار کریں گے۔'

انہوں نے مرکزی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کر کے جموں و کشمیر میں ڈاکہ زنی کی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: شوپیان: آن لائن سیب کی تجارت

انہوں نے کہا کہ 'عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ کا اتحاد جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی آئینی حیثیت واپس لانے کے لئے بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی بحالی کو جموں و کشمیر میں یقینی بنایا جائے اور جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرائے جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.