ETV Bharat / state

مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے پر جشن

author img

By

Published : May 2, 2019, 8:15 PM IST

جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی دہشت گرد قرار دیا گیا۔

جموں میں مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دیے جانے پر جشن

نمائندے کے مطابق جموں کے رانی پارک علاقے میں ’’ڈوگرہ فرنٹ‘‘ نے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دیے جانے پر جشن منایا اور زبردست نعرے بازی کی۔

ڈوگرہ فرنٹ کے صدر راکیش گپتا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’بھارت میں آج خوشی کی لہر ہیں کیونکہ چار بار چین نے مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے خلاف ویٹو کا استعمال کیا تھا۔‘‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’’چین کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ نے مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دیا ہے جس سے بھارت میں خوشی کا ماحول ہے اور جشن منایا جا رہا ہے۔‘‘

انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’اب پاکستان تماشا دیکھے گا۔‘‘

جشن میں شامل افراد نے مسعود اظہر کے خلاف اور نریندر مودی کے حق میں زبردست نعرے بازی کی۔

Intro:جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ نے عالمی شدت پسند قرار دینے پر جموں میں جشن ۔

جموں کے رانی پارک علاقے میں آج ڈوگرہ فرنٹ نے عالمی برادری کے دورہ جیس محمد کے چیف مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے پر جشن کیا

ڈوگرہ فرنٹ کے صدر راکیش گپتا نے کہا کہاج ہندوستان میں آج خوشی کی لہر ہیں کیونکہ چار بار چینانے مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے خلاف ووٹ دیا لیکن آج اقوام متحدہ میں تمام ملکوں نے اس کو دہشتگرد قرار دیا اب پاکستان تمیسہ دیکھے گا کہ نریندر مودی کیا نہیں کرسکتا وہ ایک طاقت ور لیڈر ہیں جس کی بدولت عالمی برادری نے ہندوستان کا ساتھ دیا

واضح رہے پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے کو بھارت کی بہت بڑی سفارتی کامیابی مانا جارہا

عالمی شدت پسند قرار دیئے جانے کے بعد پاکستان حکومت مسعود اظہر کی جائیداد کو ضبط کرے گی۔ اس میں اظہر سے منسلک تمام مدارس، کیمپ، مکانات، زمین۔جایئداد کو قرق کرنا شامل ہیں

Body:جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ نے عالمی شدت پسند قرار دینے پر جموں میں جشن ۔

جموں کے رانی پارک علاقے میں آج ڈوگرہ فرنٹ نے عالمی برادری کے دورہ جیس محمد کے چیف مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے پر جشن کیا

ڈوگرہ فرنٹ کے صدر راکیش گپتا نے کہا کہاج ہندوستان میں آج خوشی کی لہر ہیں کیونکہ چار بار چینانے مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے خلاف ووٹ دیا لیکن آج اقوام متحدہ میں تمام ملکوں نے اس کو دہشتگرد قرار دیا اب پاکستان تمیسہ دیکھے گا کہ نریندر مودی کیا نہیں کرسکتا وہ ایک طاقت ور لیڈر ہیں جس کی بدولت عالمی برادری نے ہندوستان کا ساتھ دیا

واضح رہے پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے کو بھارت کی بہت بڑی سفارتی کامیابی مانا جارہا

عالمی شدت پسند قرار دیئے جانے کے بعد پاکستان حکومت مسعود اظہر کی جائیداد کو ضبط کرے گی۔ اس میں اظہر سے منسلک تمام مدارس، کیمپ، مکانات، زمین۔جایئداد کو قرق کرنا شامل ہیں

Conclusion:جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ نے عالمی شدت پسند قرار دینے پر جموں میں جشن ۔

جموں کے رانی پارک علاقے میں آج ڈوگرہ فرنٹ نے عالمی برادری کے دورہ جیس محمد کے چیف مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے پر جشن کیا

ڈوگرہ فرنٹ کے صدر راکیش گپتا نے کہا کہاج ہندوستان میں آج خوشی کی لہر ہیں کیونکہ چار بار چینانے مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے خلاف ووٹ دیا لیکن آج اقوام متحدہ میں تمام ملکوں نے اس کو دہشتگرد قرار دیا اب پاکستان تمیسہ دیکھے گا کہ نریندر مودی کیا نہیں کرسکتا وہ ایک طاقت ور لیڈر ہیں جس کی بدولت عالمی برادری نے ہندوستان کا ساتھ دیا

واضح رہے پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے کو بھارت کی بہت بڑی سفارتی کامیابی مانا جارہا

عالمی شدت پسند قرار دیئے جانے کے بعد پاکستان حکومت مسعود اظہر کی جائیداد کو ضبط کرے گی۔ اس میں اظہر سے منسلک تمام مدارس، کیمپ، مکانات، زمین۔جایئداد کو قرق کرنا شامل ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.