ETV Bharat / state

جموں: عارضی ملازمین کا ہڑتال کا اعلان

پی ایچ ای ایمپلائز یونائیٹڈ فرنٹ نے ایک بار پھر حکومت سے محکمے کے عارضی ملازموں کی نوکریوں کی مستقلی، تنخواہوں کی واگذاری اور دیگر مطالبات کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جموں: عارضی ملازموں کی مستقلی کا مطالبہ
جموں: عارضی ملازموں کی مستقلی کا مطالبہ
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 7:42 PM IST

پی ایچ ای ایمپلائز یونائیٹڈ فرنٹ کے ایک عہدیدار نے ہفتے کے روز میڈیا کو بتایا کہ فرنٹ کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں 22 فروری کو یک روزہ ہڑتال کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ پی ایچ ای کے ملازموں کا میونسپل کارپوریشن میں ضم کرنے سے متعلق سرکاری حکمنامہ کے زیادہ خلاف نہیں ہیں لیکن ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ التوا میں پڑی ہماری تنخواہوں کا کیا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہماررے عارضی ملازمین کا کیا ہوگا جو بیس بیس برسوں سے محکمہ کی خدمت کر رہے ہیں۔

موصوف نے کہا کہ ہم کسی بھی دوسرے محکمہ میں جانے کے لئے تیار ہیں لیکن پہلے ہمارے ان دو اہم مطالبوں کا پورا کیا جانا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ ایک کیھل کھیلا جا رہا ہے جس کو بند کیا جانا چاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم 22 فروری کو یک روزہ ہڑتال کریں گے اور اس کے بعد آگے کی حکمت عملی طے کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.